the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ختم ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں کوئی کام کاج نہیں ہونے دینے کے لئے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ایوان کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں خلل ڈالنے کی اپوزیشن کی پہلے سے سوچی سمجھی کو شش تھی۔مسٹر مودی نے آج ایک ٹی وی



چینل کو دیئے انٹرویو میں کہا، "حکومت نے پارلیمنٹ کی کارروائی آسانی سے چلانے کے لئے اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کی۔میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بولنے کے لئے پرجوش تھا لیکن ایک مناسب بحث کے بجائے دونوں ایوانوں میں کانگریس نے پہلے سے بنائی حکمت عملی کے تحت کام کاج میں خلل ڈالا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.